الیکشن میں اسلام پرستوں کی شاندار کامیابی نوشتہ دیوار ہے ۔مولانا الشاہ محمد اویس نورانی

الیکشن میں اسلام پرستوں کی شاندار کامیابی نوشتہ دیوار ہے ۔ نظام حکومت کو اسلام کے سانچے میں ڈھالنے کے لئے ایم ایم اے کے نمائندوں کا پارلیمنٹ میں پہنچنا ضروری ہے ۔ ہم پاکستان میں قرآن کی حکمرانی چاہتے ہیں ۔
مولانا الشاہ محمد اویس نورانی صدیقی
(مرکزی ترجمان متحدہ مجلس عمل)