ہنگ پارلیمنٹ کے ذریعے لولی لنگڑی حکومت لانے کی سازش ہو رہی ہے.الشاہ محمد اویس نورانی

ہنگ پارلیمنٹ کے ذریعے لولی لنگڑی حکومت لانے کی سازش ہو رہی ہے ۔ 25 جولائی کو اسلام پرستوں کی فتح ہو گی ۔ قوم اپنے ووٹوں سے انقلاب نظام مصطفے کی بنیاد رکھے گی ۔
الشاہ محمد اویس نورانی صدیقیمرکزی سیکریٹری جنرل جمعیت علماءپاکستان و مرکزی ترجمان متحدہ مجلس عمل