ایم ایم اے میں ٹکٹوں کے معاملے پر کوئی اختلاف نہیں ۔مولانا الشاہ محمد اویس نورانی

ایم ایم اے میں ٹکٹوں کے معاملے پر کوئی اختلاف نہیں ۔ متحدہ مجلس عمل الیکشن میں پہلے سے بھی زیادہ اچھی کارکردگی دکھائے گی ۔ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں ایم ایم اے کی حکومتیں قائم ہونے کے امکانات روشن ہیں ۔ ہمارا سیاسی مقصد اسلام اور پاکستان کی خدمت ہے ۔