مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل متحدہ مجلس عمل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی و سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ کی صدرمتحدہ مجلس عمل مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد:مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل متحدہ مجلس عمل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی اور جناب سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ نے متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمان کی رھائش گاہ پر ان سے ملاقات کی،آمدہ انتخابات ،امیدواروں کا تعین،موجودہ سیاسی حالات میں ایم ایم اے کا کردار اور دیگر امور کے بارے میں تفصیلی گفتگو ھوئی-