متحدہ مجلس عمل کے حتمی امیدواران کا باضابطہ اعلان عید سے پہلے کر دیا جائے گا۔ لیاقت بلوچ

متحدہ مجلس عمل کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس 13/12 جون کو اسلام آباد میں ہوگا۔ صوبائی پارلیمانی بورڈز نے ٹکٹس کے حوالے سے اپنی سفارشات مکمل کر لی ہیں۔ مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں سفارشات کا جائزہ لیا جائے گا۔ متحدہ مجلس عمل کے حتمی امیدواران کا باضابطہ اعلان عید سے پہلے کر دیا جائے گا۔
متحدہ مجلس عمل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا بیان