خیبرپختونخواہ میں آئندہ حکومت متحدہ مجلس عمل بنائے گی- سراج الحق

خیبرپختونخواہ میں آئندہ حکومت متحدہ مجلس عمل بنائے گی اور سابقہ حکومتوں کی طرف سے عوام کو دی گئی محرومیوں کا ازالہ کرے گی۔ملک میں نظام مصطفی ﷺ کا نفاذ آئینی تقاضا ہے۔متحدہ مجلس عمل کی منزل نظام مصطفی کا نظاذ ہے ہم ملک کو عدل و انصاف کا نظام دیں گے۔ہم کرپٹ قیادت اور عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہروں کو شکست دیں گے۔دینی جماعتوں کا اتحاد ملک کے لیے اللہ کا انعام ہے۔