سیکرٹری جنرل متحدہ مجلس عمل پاکستان لیاقت بلوچ نے گلبرگ لاہور میں خدا کی بستی عید فیسٹیول میں شرکت کی

این اے 130۔سیکرٹری جنرل متحدہ مجلس عمل پاکستان لیاقت بلوچ نے گلبرگ لاہور میں خدا کی بستی عید فیسٹیول میں شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔طلبہ و طالبات اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔قدیر شکیل،محمد افتخار ،احمد حسان بلوچ ودیگر بھی موجود تھے۔