مینار پاکستان ، پاکستان کی دھرتی پر شہادت کی انگلی کی طرح کھڑا ہے- رانا شفیق پسروری

لوٹوں، جاگیرداروں وار نوابوں نے پاکستان کے لیے دی گئی قربانیوں کو گندہ کرنے کی کوشش کی ہے، یہ لوگ کبھی عوام کے نہیں بن سکتے
مینار پاکستان ، پاکستان کی دھرتی پر شہادت کی انگلی کی طرح کھڑا ہے اور بادشاہی مسجد کے مینار اس طرح کھڑے ہیں جیسے مجلس عمل کے کارکنان باطل قوتوں کے سامنے سینہ تانے کھڑے ہیں