مولانا حبیب اللہ مینگل کی مظلومانہ شہادت افسوس ناک – مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا حبیب اللہ مینگل کی مظلومانہ شہادت افسوس ناک
کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ پہ خاموش نہیں بیٹھیں گے ،وہ کونسی قوتیں ہیں جو دن دیہاڑےہمارے کارکنوں کو شہید کررہے ہیں سینکڑوں چوکیوں اور بھاری نفری کے باوجود اس طرح کےواقعات کا ہونا صوبائی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے ۔
مولانا عبدالغفور حیدری مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل متحدہ مجلس عمل