مسلم لیگ ن اپنے قائد کے بیانیہ سے پریشان،افراتفری اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے-لیاقت بلوچ

مسلم لیگ ن اپنے قائد کے بیانیہ سے پریشان،افراتفری اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے،میاں نواز شریف نے اقتدار سے الگ کئے جانے کے بعد جو بیانیہ اختیار کیا ہے ان کے پاس اقتدار میں رہ کر جمہوری رویوں،تدبر وگہرائی کے ساتھ اقدامات کے زیادہ مواقع تھے۔انہوں نے اپنی پارٹی کو اپنے بیانیہ کے مطابق تیار ہی نہیں کیا۔