فلسطین ، مسجد اقصی اور مسلمان – علامہ ابتسام الہی ظہیر کی گفتگو

فلسطین ، مسجد قصی اور مسلمان
آج اھل اسلام کو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی روایات اور صلاح الدین ایوبی کے ولولے کو تازہ کرنے کی ضرورت ھے.
دنیا کے کسی ایک مقام پر گرنے والے مسلمان کے لہو سے پوری دنیا کے باعمل مسلمانوں کو صدمہ پہنچتا ھے
اخوت اسکو کہتے ہیں چبھے کانٹا جو کابل میں
تو ہندوستاں کا ھر پیروجواں بے تاب ہو جائے
علامہ ابتسام الہی ظہیر کی گفتگو
ویڈیو دیکھیں