ہر مسلک کے افراد کو مجلس عمل کا ساتھ دینا چاہیے.پیر اعجاز ہاشمی

ہر مسلک کے افراد کو مجلس عمل کا ساتھ دینا چاہیے جو مجلس عمل سے باہر بیٹھ کر دینی قوتوں کا ووٹ تقسیم کرنا چاہتے ہیں انھیں بھی شرکت کی دعوت دیتے ہیں-
آج متحدہ مجلس عمل کے کارکنان نے مینار پاکستان کا پنڈال بھر کر پیسوں کے زور پر جلسے کرنے والوں کی نیندیں اڑا دی ہیں
2002 میں اسی گراؤنڈ پر دینی قوتوں کو طعنے دینے والا ڈکٹیٹر آج بھگوڑا بن چکا ہے اور مجلس عمل اپنی پوری شان و شوکت سے ڈٹ کر کھڑی ہے