متحدہ مجلس عمل کا اتحاد عالم اسلام کے لیے ایک نظیر ہے-علامہ ساجد نقوی

متحدہ مجلس عمل کا اتحاد عالم اسلام کے لیے ایک نظیر ہے ہم کسی مسلک کے مقدسات کی توہین کرنا غلط سمجھتے ہیں میں اپنے ساتھیوں کو پیغام دیتا ہوں کہ متحدہ مجلس عمل کے ہر امیدوار کو کامیاب بنائیں-
علامہ ساجد نقوی