میاں محمد نواز شریف 3بار وزیر اعظم رہ چکے ہیں- مولانا فضل الرحمٰن

میاں محمد نواز شریف 3بار وزیر اعظم رہ چکے ہیں ان کے بیان کو سنجیدگی سےلیکر تحقیقات ہونی چاہئیں ایسے حساس موضوع جن سے ملک کی سکیورٹی کو خطرہ ہو اس پر بیان نہیں دینا چاہیے۔
مولانا فضل الرحمٰن کی سروسز ہسپتال لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو